ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

بناؤ پیسے کماؤ! وکٹ تو چہل لے ہی لے گا”

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے درمیان سابقہ اہلیہ دھناشری ورما سے طلاق اور پھر اپنی دیرینہ دوست آر جے مہوش کیساتھ منظر عام پر دیکھنے والے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آر…

پی ایس ایل؛ "ہمیں فرنچائزز کے کوئی مالکانہ حقوق حاصل نہیں” انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے بورڈ کے فرنچائز ریٹین کے رینٹل ماڈل پر شدید تنقید کی ہے۔ کرک وک کو دیئے گئے انٹرویو میں معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ…

پی ایس ایل کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، نجم سیٹھی

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل کا آغاز کرنیوالے نجم سیٹھی نے لیگ کے ابتدائی سفر، مشکلات، کامیابیوں اور مستقبل پر روشنی ڈالی۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا…

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کے آغاز سے قبل پی سی بی کا بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل بڑا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں مداحوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوران شائقین کرکٹ کا قذافی…

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف…

فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ابتدائی طور پر ایک مختصر ویڈیو جاری کرتے ہوئے آگاہ…

صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان میں زبقین کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں دو افراد شہید…

شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔ غزہ پٹی میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں چھبیس شہیدوں کے جنازے…

غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے اتوار کے روز لکھا کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ جاری…

صیہونی حکومت، لبنان کی نمبر ون دشمن ہے: روڈولف ہیکل

لبنانی فوج کے کمانڈر نے اپنے ملک کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے پے درپے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت لبنان کی نمبر ون دشمن شمار ہوتی ہے۔ لبنانی فوج کے کمانڈر روڈولف ہیکل نے ایک بیان میں کہا کہ لبنان کا پہلا دشمن…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر…