ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں، امریکی سائنسدان ملک چھوڑنے پر غور کرنے لگے

ٹرمپ انتظامیہ کی سائنسی تحقیقاتی بجٹ میں کٹوتیوں کیوجہ سے سروے میں تین چوتھائی سائنسدانوں نے امریکا چھوڑ کر یورپ یا کینیڈا میں منتقل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سروے…

امام کو بیٹنگ کے دوران گیند چہرے پر لگ گئی، ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کو بیٹنگ کے دوران رننگ کرتے ہوئے چہرے پر گیند لگ گئی۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران امام الحق کو فیلڈر کی تھرو کی ہوئی گیند…

تیسرا ون ڈے: 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 59 رنز بنا لیے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے بارش کے باعث…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں نئی میچ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ، اس جدید ٹیکنالوجی سے میچ میں شفافیت…

ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ جمعہ کو آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کےکپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں…

پشاور کے ارباب نیازاسٹیڈیم کا نام تبدیل، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں

پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے باوجود پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کو بحال رکھنے کے بجائے اسٹیڈیم پر عمران…

بحثیت ٹیم ٹارگٹ یہی ہے کہ پی ایس ایل جیتنا ہے: فخر زمان

لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ہمارا بحثیت ٹیم ٹارگٹ یہی ہے کہ اس بار پی ایس ایل جیتنا ہے۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ صحتیاب ہونے کے بعد پہلا دن اچھا اور ٹف رہا، عجیب سا لگ رہا تھا ڈیڑھ ماہ کے بعد میں نے…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں بغیر کسی نقصان 5 رنز بنالیے۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تاہم رضوان نے…

امام انجری کا شکار؛ فیلڈر کی تھرو اوپنر کے منہ پر جالگی، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اوپنر امام الحق انجری کا شکار ہوگئے۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم دوسری اننگز میں گرین شرٹس کی بیٹنگ کے دوران اوپنر…

پی ایس ایل کی مارکیٹنگ ٹیم نے حسن علی کو "لیفٹ آرم بالر” بناڈالا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر حسن علی کو پی سی بی کی مارکیٹنگ ٹیم نے لیفٹ آرم بالر بناڈالا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کے باہر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل…