ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 28 مارچ کو 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سرکاری ذخائر…

پاکستانی مصنوعات امریکی ٹیرف کا معاملہ، حکومت نے مؤثر حکمت عملی تیار کرلی

حکومت نے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر مؤثر حکمت عملی تیار کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 2 اعلیٰ سطح کی ٹیمیں بنادیں اور ان کی ہدایت پر اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں امریکا…

آئی ایم ایف کا وفد گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے کا مقصد…

پاکستان کا مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق جولائی سے دسمبر 2024 تک مقامی قرضوں کا حجم 49 ہزار 883 ارب روپے رہا، دسمبر سے جولائی تک بیرونی قرضوں کا حجم 24 ہزار…

بجلی قیمتوں میں ریلیف 7 روپے 41 پیسے، ٹیکس کٹوتی کے بعد عوام کو کتنا فائدہ ملے گا؟

چیئرمین نیپرا وسیم مختار کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اگلے ہفتے تک مجموعی ریلیف 5 روپے فی یونٹ سے زائد ہو جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 71 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ درخواست…

میانمار میں ہولناک زلزلہ کیوں آیا؟ سنسنی خیز انکشاف

میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں 2800 کے قریب اموات ہوئیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں۔ تاہم، سائنس دانوں نے اس زلزلے کے سبب کا پتہ لگا لیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ زلزلہ ’سپر شیئر‘…

یورپ سے لانچ ہونے والا پہلا مداری راکٹ چند سیکنڈز بعد ہی تباہ

یورپ سے لانچ ہونے والا پہلا مداری راکٹ لانچ ہونے کے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ تاہم آپریٹرز نے پھر بھی مشن کو کامیاب قرار دیا ہے۔ جرمن خلائی کمپنی Asar نے اسپیکٹرم راکٹ کو نارویجن آرکٹک کے اینڈویا سپیس پورٹ سے…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن بدستور برقرار ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں ویوو اور ایپل آئی فون کے اسمارٹ فونز نے جگہ بنائی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز…

ایپل کا نئے اے آئی ڈاکٹر پر کام جاری

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈاکٹر بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو آپ کے فون کے اندر رہ سکتا ہے۔ بلومبرگ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ ملبیری نامی یہ کوشش ایک اے آئی ایجنٹ بنانے کا…

چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا

اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر جاری کرنے کے بعد چیٹ جی پی ٹی ریکارڈ نمو کر رہی ہے۔ اے آئی اسسٹنٹ (جو اب ایپ کے فری صارفین کے لئے دستیاب ہے) اپنے جی پی ٹی -4 او کے لئے ’بِبلیکل ڈیمانڈ‘ کے…