امریکا کا طاقتور ترین حریف جو ٹیرف کا شکار ممالک کی فہرست میں ڈھونڈنے پر بھی نظر نہیں آیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر کے درجنوں ممالک پر جوابی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔
دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ہو جو ٹرمپ کے اس حالیہ ٹیرف سے بچ سکا ہو، یہاں تک کہ انٹارکٹکا کے قریب وہ غیر آباد جزائر بھی…