بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 2943.4 ارب روپے فراہم کئے ، سٹیٹ بینک

0 129

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 2943.4 ارب روپے فراہم کئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 2386.9 ارب روپے 7 دن کے لئے فراہم کئے ہیں، روایتی بینکوں کو رقم کی فراہمی 12.07 فیصد سالانہ شرح سود پر کی ہے۔

اسلامی بینکوں کو 556.50 ارب روپے 7 دن کے لئے فراہم کئے ہیں، اسلامی بینکوں کو رقم کی فراہمی 12.09 فیصد سالانہ شرح منافع پر کی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.