ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ

ایلون مسک کی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا آغاز کردے گی۔ ٹیسلا ہمیشہ سے سعودی عرب کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں اپنی مصنوعات کی تجارت کرتے آیا ہے جبکہ سعودی عرب…

چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کیلیے ڈیوائس تیار

برطانیہ کے سائنس دانوں نے مائیکرو ویو سے متاثر ہو کر ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو چاند پر پینے کا پانی بنا سکتی ہے۔ یہ ڈیوائس بنا کر سائنس دانوں نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ گولسٹرشائر کے مقامی ادارے نائیکر سائنٹیفک نے ایک جدید…

وزیراعظم کی قائد نواز شریف سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اہم ملکی معاشی اور پارٹی معاملات پر بات چیت کی گئی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی صدر نوازشریف کو اہم معاملات سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے میاں نواز…

صدیوں تک توانائی دینے والی نئی بیٹری کا خیال پیش

جنوبی کوریا کے محققین نے نیوکلیئر بیٹری کا ایک نیا خیال پیش کیا ہے جو ڈیوائسز کو ری چارجنگ کیے بغیر صدیوں تک توانائی فراہم کر سکتی ہے۔ ڈائیگو گائیونگبک انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے اس…

واٹس ایپ کی آئی فون صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ برس آئی او ایس 18.2 ریلیز کرنے کے بعد آئی فون صارفین کو تھرڈ پارٹی ایپس کو میسجنگ اور کالنگ کے لیے بطور ڈیفالٹ ایپس استعمال کرنے کی سہولت دی تھی۔ اب جلد ہی کمپنی واٹس ایپ کو کال اور میسج کے لیے ڈیفالٹ…

انگلش بورڈ کا پٹودی ٹرافی ختم کرنیکا فیصلہ، شرمیلا ٹیگور صدمے میں چلی گئیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے پٹودی ٹرافی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر ان کی اہلیہ شرمیلا ٹیگور پریشان ہوگئیں تاہم بھارتی بورڈ خاموش ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹائیگر نواب منصور علی خان پٹودی سے منسوب پٹودی…

جن پچز پر سوئنگ اور باؤنس ہوتا ہے وہاں پر ہماری ٹیم بالکل فارغ ہوجاتی ہے: راشد لطیف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست پر قومی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بھی نہ جیت سکا۔ دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے 84 رنز سے…

نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہیں مگر یہ کوئی معذرت نہیں: کپتان محمد رضوان

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد محمد رضوان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز اچھی نہیں ہیں۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے بہترین بیٹنگ کی، ہماری کارکردگی مایوس کن رہی، ہمارے…

پی ایس ایل ترانہ ریلیز؛ لیکن۔۔ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں ناکام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کیلئے آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ اگلے ایڈیشن کے ترانے کیلئے معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کے…

کیویز کیخلاف سفیان مقیم نے کونسا ورلڈ ریکارڈ بنایا؟

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں سفیان مقیم نے 12ویں نمبر پر سب سے زیاہ انفرادی اسکور کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کیخلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ون ڈے میں کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے…