ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سست رفتاری مہنگی پڑ گئی، قومی ٹیم پر جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سست رفتاری مہنگی پڑ گئی جس کی وجہ سے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی ٹیم کو مقررہ وقت میں دو اوور کم کرانے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ میچ ریفری کی…

حکومت کودی گئی ڈیڈ لائن ختم، اخترمینگل کا مستونگ سے کوئٹہ کیجانب لانگ مارچ کا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کا مستونگ میں لک پاس پر 6 روز سے دھرنا جاری ہے۔ لک پاس پر دھرنے کے باعث کراچی کوئٹہ اور تفتان شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے۔ تحریک انصاف کا وفد بی این پی کے دھرنے میں پہنچا جس میں سلمان اکرم راجا، علامہ راجہ ناصر…

کینیڈا کا امریکی ٹیرف کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان، چین کا امریکا سے نئے ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ

دنیا کے مختلف ممالک نے امریکا کے جوابی ٹیرف کو غیر ضروری اور خطرہ قرار دیتے ہوئے منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا جس پر مختلف ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے…

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے اور خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کیلئے اچھا ہوگا، آج کا دن…

امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے

امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم دو سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔ سعودی طالب علم صالح الجوراد سمیت 2 طلبہ نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے جنہیں امریکی حکومت کی جانب سے ملک چھوڑنے پر مجبور…

بھارت: مسلمانوں کی کھربوں روپے کی املاک ہڑپنے کا منصوبہ، ‘وقف ترمیمی بل’ لوک سبھا میں…

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کی کھربوں روپے کی وقف املاک کو ہڑپنے کے لیے ہندو انتہا پسند مودی حکومت نے "وقف ترمیمی بل" لوک سبھا میں پیش کر دیا۔ بھارتی لوک سبھا میں "وقف ترمیمی بل" پیش کردیا گیا ہے جس کی کانگریس ارکان کی جانب سے شدید…

اسرائیل کے غزہ پر حملے، یو این پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، 80 افراد شہید

اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے طبی مرکز پر حملہ کیا گیا جس میں بچوں اور عورتوں سمیت 22 افراد کا قتل عام کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد بیت حنون اور بیت لاحیہ کے علاقوں سے جبری انخلا کے بعد عارضی کیمپ میں…

‏نوبل انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کا دعویٰ مسترد کردیا

‏نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب قرار دے دیا۔ نوبل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر…

غزه میں غذائی قلت اپنے عروج پر؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ایک عہدیدار نے غزہ کی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا۔ غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی ہمدردی کی ترجمان اولگا چیرینکو نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی صورت حال تیزی سے بگڑ رہی ہے اور امداد کی…