ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پہلگام واقعہ: ایران خطے میں امن کیلئے کردار ادا کرنا چاہے تو خیر مقدم کریں گے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہشمند ہے اور اگر ایران اس حوالے سے کوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو اس کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی خبر کے مطابق وزیر اعظم نے ایران کے صدر مسعود…

ایران کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش

تہران: ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی، تہذیبی…

آئی ٹی کمپنیوں کا حکومت سے ٹیکس میں نرمی کا مطالبہ

کراچی:پاکستان میں آئی ٹی کمپنیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر پر ٹیکسز میں نرمی کی جائے تاکہ آنے والے سالوں میں برآمدات کو کئی گنا بڑھایا جا سکے۔ پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے سینئر…

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا: وزیر خزانہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے غیر…

افواج پر کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم کے اطلاق میں مزید تاخیر کا امکان

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلیے کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم شروع کیے جانے کے بعد آئندہ مالی سال 2025-26کے وفاقی بجٹ میں مسلح افواج پر کنٹریبیوٹری پنشن سکیم کے اطلاق میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ نے اگلے بجٹ…

پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان کی درخواست کر دی

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین سے 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے چین سے 1.4 ارب ڈالر یعنی 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے،…

نوماہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 143 ارب روپے کا نقصان کیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 143 ارب روپے کا نقصان کیا۔ پاور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے 9 ماہ میں بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصان میں 41 ارب روپے اضافہ ہوا ہے۔…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز…

پہلگام حملہ: بھارتی انتہا پسند آپے سے باہر، جیولین تھرور نیرج چوپڑا کا جینا مشکل کر دیا

ممبئی: پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور بی جے پی کے انتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے، اپنے قومی ہیرو کو بھی نہ چھوڑا۔ انتہاپسندوں نے بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کا جینا مشکل کردیا، پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت آنے کی دعوت…

ہاکی ایشیاکپ 2025 کیلئےبھارت کا پاکستانی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار

بھارت نے پاکستان مینز ہاکی ٹیم کو ایشیاکپ 2025 کیلئے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر میں بھارت کے شہر راجگیر میں شیڈول ہے، یہ ٹورنامنٹ 2026 ہاکی ورلڈکپ کی کوالیفکیشن کا اہم ذریعہ…