چیٹ جی پی ٹی تیار کرنیوالی کمپنی اوپن اے آئی گوگل کروم کو خریدنے کی خواہشمند
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی مقبول ترین ماڈل چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل کروم کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
اگست 2024 میں ایک امریکی جج نے قرار دیا تھا کہ گوگل نے آن لائن سرچ میں اجارہ…