ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کے بعد ایک بار پھر مثبت زون میں آ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

وزیر خزانہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، ڈیری، لائیوسٹاک میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سپرنگ اجلاس کے موقع پر ترکی کے وزیر خزانہ مہمت شیمشیک سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خزانہ نے پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے…

پی آئی اے کی نجکاری ایئرلائن اور معیشت دونوں کے لئے بہتر ہے: محمد علی

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری ایئرلائن اور معیشت دونوں کے لئے بہتر ہے۔ مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری سے قبل لندن کا روٹ بھی بحال کرلیں گے، پی آئی اے میں اب پہلے سے زیادہ منافع کی بڑی گنجائش…

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 18 اپریل کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 43 کروڑ 60…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 281 روپےکا ہندسہ عبورکرگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 7 پیسے کی سطح پر بند…

پی آئی اے نجکاری بارے شرائط میں ترمیم، 18 جی ایس ٹی ختم

وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے نجکاری بارے شرائط میں ترمیم کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت میں محمد علی کی پی آئی اے کی نجکاری بارے ان کیمرہ بریفنگ میں کہنا تھا کہ پی آئی اے نجکاری بارے شرائط میں ترمیم کی…

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار روپے پر مستحکم

عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3338 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی…

پاک بھارت کشیدگی کے باعث سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 2206 پوائنٹس کی کمی

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی چھا گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ…

سرکاری پاور پلانٹس میں رقم کی ادائیگی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ہو جائیگی: سی پی پی اے

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے ) کے مطابق ان پلانٹس کا موجودہ آر او ای (ریٹرن آف ایکوٹی) ڈالر سے ختم کرکے پاکستانی روپے میں ہو جائے گا۔ سرکاری پاور پلانٹس کے ٹیرف کے جز میں کمی کے حوالے سے گزشتہ روز عوامی سماعت ہوئی، نندی پور،…

ایشین ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان

ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کے لیے 33 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان کر دیا۔ بینک کے مطابق نئی مالی معاونت سے پاکستان کے 93 لاکھ افراد مستفید ہوں گے ، پروگرام میں غریب خواتین اور ان کے خاندان شامل ہیں۔ ایشین…