ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سائنسدانوں کا ایک نیا رنگ دریافت کرنے کا دعویٰ

سائنس دانوں نے ایک نیا رنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو اس سے قبل کسی انسان نے نہیں دیکھا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق محققین نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ریٹینا میں مخصوص خلیات متحرک کرکے نیلے اور سبز رنگ کا مشاہدہ کیا…

میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کی وجہ دریافت، سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق سامنے آگئی

سائنسدانوں نے میاں بیوی کے درمیان جھگڑوں کی ایک غیرمتوقع بڑی وجہ دریافت کی ہے جو کہ دولت سے متعلق جوڑوں کے خیالات اور رویے ہیں۔ جرنل سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق وہ جوڑے جو دولت کو خوشی کا ذریعہ سمجھتے ہیں…

گراؤنڈ میں کسی سے یاری دوستی نہیں اور نہ کوئی سینئر جونیئرہوتا ہے: محمد عامر

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں کسی سے یاری دوستی نہیں ہوتی اور نہ کوئی سینئر جو نیئر ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے محمد عامر نے کہا کہ ’ کوئی مجھے…

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر کو 4 سال قید کی سزا

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں اپنا جرم قبول کیا جس میں گھریلو تشدد کا الزام بھی شامل ہے۔ کوئنز لینڈ کی ماروچیڈور ڈسٹرکٹ کورٹ نے…

آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگ گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم راجستھان رائلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن ایڈہاک کمیٹی کےکنوینیر نے راجستھان رائلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا ہے، کنوینیرایڈہاک کمیٹی راجستھان…

بوسٹن میراتھون میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی

پاکستانی رنرز نے دنیا کی سب سے قدیم اور معزز بوسٹن میراتھون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تمام 18 ایھتلیٹس نے اپنی دوڑ مکمل کی جس میں سے 13 نے چار گھنٹے سے کم وقت میں میراتھون کو مکمل کیا۔ کراچی کے نوجوان رنر امین مکاتی نے مشکل…

دنیا کی سب سے قدیم بوسٹن میراتھون میں پاکستان کے 2 ایتھلیٹس نے منفرد عالمی ریکارڈ بنا دیا

دنیا کی سب سے قدیم بوسٹن میراتھون میں پاکستان کے 2 رنرز فیصل شفیع اور دانش الٰہی نے منفرد عالمی ریکارڈ بنادیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں ایتھلیٹس نے بوسٹن میراتھون میں پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہن کر ریس مکمل کی اور شلوار…

امید ہے لاہورکا وینیو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے خوش قسمتی لائےگا: ویوین رچرڈز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر سر ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے باوجود مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں امید ہےکہ لاہور کا وینیو ہمارے لیے خوش قسمتی لائےگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

پشاور زلمی پی ایس ایل 10 میں کافی مضبوط ٹیم ہے: بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل 10 میں کافی مضبوط ٹیم ہے، پشاور زلمی نے کمزور ایریا کو مضبوط کرنے کی کوشش کی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی نے بولنگ مضبوط کی ہے، بیٹنگ کو…

ٹورنامنٹ کا بہترین بولر بننا چاہتا ہوں: حسن علی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 10 کی ٹیم کراچی کنگز میں شامل حسن علی کا کہنا ہے وہ ٹورنامنٹ کا بہترین بولر بننا چاہتے ہیں لیکن اہم بات کنگز کو جتوانا ہے۔ میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے بتایا کہ وکٹیں مل رہی ہیں، اپنی ذاتی…