ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ دورہ واشنگٹن کے دوران وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم…

وفاقی بینکنگ محتسب سے سٹیٹ بینک کو کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

وفاقی بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز نے سٹیٹ بینک کو سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ بینکنگ محتسب کے مطابق سال 2024 میں 30 ہزار شکایات موصول ہوئیں، 1 ہزار 330 شکایات کا تصفیہ گفت وشنید کے ذریعے کیا گیا، 24 ہزار 498 شکایتوں کا تصفیہ…

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔ آنے والے بجٹ کے لیے محکمہ خزانہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، ملازمین و افسروں کو ہفتے اور اتوار کے دن بھی ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمے کے ملازمین کے لئے دفتری…

اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی

اقتصادی امور ڈویژن نے جولائی سے مارچ کے دوران غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 19 ارب 39 کروڑ ڈالر تخمینہ میں سے جولائی سے مارچ کے دوران محض 5 ارب 50 کروڑ ڈالر ملے، گزشتہ…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ ریکارڈ

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔ واضح…

نیا روز نیا ریکارڈ، سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 69 ڈالر اضافے کیساتھ پہلی بار 3395 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان…

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کر ا دی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کر ادی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ عالمی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1067 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 383 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1114 پوائنٹس کے…

سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون آتے ہی چھا گیا!

ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں سات ماہ تک سرِ فہرست رہنے والے سام سنگ گلیکسی اے 56 کی نمبر ون پوزیشن سام سنگ گلیکسی ایم 56 فائیو جی نے لے لی۔ اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں…

کیا آپ کے جسم میں سونا موجود ہے؟

کیا ہمارے جسم میں واقعی سونا موجود ہے؟ تو اس کا جواب ہے جی ہاں! یہ سچ ہے کہ ہمارے جسم میں تھوڑی سی مقدار میں "سونا" (Gold) موجود ہوتا ہے — لیکن بہت انتہائی کم مقدار میں۔ سائنس کیا کہتی ہے؟ انسانی جسم میں موجود سونا زیادہ تر خون اور…