ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کینیڈا ٹی 10 لیگ میں پاکستانی اسٹارز نے بھی رجسٹریشن کروالی

کینیڈا ٹی 10 لیگ کے لیے 1300 سے زائد کرکٹرز کو رجسٹرڈ کرلیا گیا ہے۔ کیوی اسٹار مارٹن گپٹل نے بھی ایونٹ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ 34 ملکوں کے 1135 مینز اور 235 ویمنز پلیئرز نے کینیڈین ایونٹ کے لیے خود کو رجسٹر کرایا ہے۔ پاکستان…

ویمنز ورلڈ کپ تک رسائی، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کیلیے بڑا اعزاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں چار مختلف ممالک کی بہترین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کی باصلاحیت کپتان فاطمہ ثنا کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی…

یمنی مسلح افواج نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے: یحیی…

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف دو فوجی…

چار صیہونی وزیروں کا مغربی کنارے کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شامل کرنے کا مطالبہ

صیہونی حکومت کے چار وزیروں نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں ضم کرلیا جائے۔ چار صیہونی وزیروں نے دیگر مقبوضہ علاقوں سے مغربی کنارے کے الحاق کا مطالبہ ایسی حالت میں کیا ہے کہ جب فلسطینی شہروں اور دیہی علاقوں پر…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کےحملے جاری

صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزیں کیپموں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ آج مغربی خان یونس میں واقع پناہ گزیں کیمپوں پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ اس حملے کے بارے میں سامنے آنے…

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط نے اتوار کی رات نیشنل ڈیفنس…

یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

امریکی جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر بمباری کی ہے۔ امریکی جنگی طیاروں نے اپنی تازہ ترین فوجی جارحیت میں یمن کے صنعاء اور مارب صوبوں کو متعدد بار جارجیت کا نشانہ بنایا۔…

اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط نے اتوار کی رات نیشنل ڈیفنس…

کیا آپ کے جسم میں سونا موجود ہے؟

کیا ہمارے جسم میں واقعی سونا موجود ہے؟ تو اس کا جواب ہے جی ہاں! یہ سچ ہے کہ ہمارے جسم میں تھوڑی سی مقدار میں "سونا" (Gold) موجود ہوتا ہے — لیکن بہت انتہائی کم مقدار میں۔ سائنس کیا کہتی ہے؟ انسانی جسم میں موجود سونا زیادہ تر خون اور…

مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک کو فیس بک کے لیے خطرہ قرار دے دیا

کیلیفورنیا: میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے تسلیم کیا ہے کہ ٹک ٹاک کی کامیابی ان کی کمپنی کے لیے خطرہ ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کی جانب سے دائر مقدمے کی سماعت کے دوران مارک زکربرگ نے یہ اعتراف کیا، انہوں نے…