ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

گورنر سندھ انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ، طلبا کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی

سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا جس کے تحت آئی ٹی کورسز کے طلباء کو بیرون ممالک نوکریاں ملیں گی۔ سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی بیسڈ کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ گورنر انیشیٹوز…

پی ٹی آئی لاکھوں ڈالرز خرچ کرکے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی: سربراہ مسلمز فار ٹرمپ

سربراہ مسلمز فار ٹرمپ ساجد تارڑ نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) لاکھوں ڈالرز خرچ کر کے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان آج بھی اپنی…

تحریک انصاف اپنے بنیادی مطالبات سے پیچھے ہٹ چکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گزشتہ ایک سال کے دوران نئے عام انتخابات، حکومت کی تبدیلی اور 2024 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مکمل تحقیقات کے اپنے بنیادی مطالبات سے پیچھے ہٹ چکی ہے۔ اب پارٹی کی مکمل توجہ جیل میں قید پارٹی قیادت…

عمر ایوب کے حلقے این اے 18 میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکمِ امتناع ختم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ جمعہ کو عمر ایوب کی درخواست پر جاری حکم امتناع اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ختم…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی افراد کیلئے جدید ‘بایونکس’ ٹیکنالوجی کا تحفہ

وزیراعلی پنجاب نے خصوصی افراد کو معاون آلات دینے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے خصوصی افراد کے لیے جدید 'بایونکس' ٹیکنالوجی کا تحفہ دیا گیا۔ “بایونکس ٹیکنالوجی” دماغ کے سگنلز کے مطابق مصنوعی اعضا کو حرکت دینے…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ راولپنڈی سے گرفتار، تھانا سول لائن منتقل

راولپنڈی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکن شمیم آفتاب کو بھی عالیہ حمزہ کے ساتھ حراست میں لیاگیا۔ عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے8 کارکنوں کو تھاناسول…

وفاقی حکومت متنازع کینالز کا منصوبہ فوری روکے ورنہ پیپلز پارٹی ساتھ نہیں چل سکتی، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر اپنا متنازع نئے کینالز کا منصوبہ روکے ورنہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ نہیں چل سکتی۔ حیدر آباد میں جلسہ سے خطاب میں کہا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانی کی…

عمر ایوب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائے جانے پر برہم، بیوروکریسی کو تڑی لگادی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائے جانے پر برہم ہوگئے۔ عمر ایوب نے بیوروکریسی کو تڑی لگاتے ہوئےکہا بیوروکریسی یاد رکھے بانی پی ٹی آئی دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے تو انہیں جا جا کر معافیاں مانگنی پڑیں…

کراچی میں نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی کا افتتاح آجہوگا

کراچی کی سب سے بڑی مویشی منڈی نادرن بائی پاس پر سجنا شروع ہوگئی، منڈی کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 12 سو ایکڑ پر محیط مویشی منڈی کا افتتاح کریں گے، منڈی میں پارکنگ کے ریٹس آدھے کردیے گئے…

دریائے سندھ سےکینالز نکالنےکیخلاف وکلاکا ببرلو بائی پاس پردھرنا، 3 صوبوں کا زمینی رابطہ منقطع

دریائےسندھ سے 6 کینالز نکالنے کیخلاف وکلا نے ببرلو بائی پاس پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے باعث سندھ پنجاب ٹریفک معطل ہوگئی ہے۔ صدر کراچی بار کونسل عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں وکلا نے آج صبح سے سکھر اور خیرپور کے درمیان ببرلو بائی پاس پر…