اقوام متحدہ نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی مسترد کردی
اقوام متحدہ نے غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کو مسترد کردیا۔
یو این سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو نہیں مانتے، غزہ پر اسرائیلی حملے بڑھنے پر تشویش ہے، فلسطینیوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ…