ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم لیڈر عبدالواحد کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔ افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق عبدالواحد افغان ضلع ارغنداب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ افغان سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی 12سے14گھنٹوں تک غائب رہتی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری،کورنگی، لانڈھی،نیوکراچی، نارتھ کراچی، سرجانی، ناظم آباد، ملیر، قائدآباد اور ایف بی…

بھارت کو جہاز دینے والی کمپنی کہہ رہی ہے پائلٹ پاک فضائیہ کا تربیت یافتہ ہونا چاہیے: گورنر سندھ

حیدرآباد: گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جس کمپنی نے انڈیا کو جہاز دیے وہ کہہ رہے ہیں اب انہیں پائلٹ کے بغیر جہاز نہیں دیں گے۔ سی ایم ایچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ شہادتوں کا جذبہ ہمارے جوانوں میں…

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ سرباز نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کر لیں، سرباز علی یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے کوہ پیما ہیں۔ سرباز علی نے یہ سنگ میل آج 8,586…

نیشنز ہاکی کپ؛ قومی ٹیم کب کِس کے مدمقابل آئے گی؟

قومی ہاکی ٹیم اگلے ماہ 8 ملکی نیشنز کپ حصہ لے گی، جس کیلئے کاتربیتی کیمپ ان دنوں اسلام آباد میں جاری ہے۔ منتظمین کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کوالالمپور 8 ملکی نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ کا آغاز 15 جون سے ہوگا۔…

امریکی کھلاڑی انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ پر گرفتار، تاحیات پابندی عائد

جکارتہ : (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کی پولیس نے امریکی باسکٹ بال کھلاڑی جیرڈ ڈوین شا کو منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ 34 سالہ جیرڈ ڈوین شا امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس سے تعلق رکھتا ہے اور 2022 سے انڈونیشین باسکٹ بال لیگ میں…

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے: برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کی وجہ مقبوضہ کشمیر کو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مسئلہ ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی پر برطانوی پارلیمنٹ کی 42 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ جاری کردی گئی،…

میکسیکو کا بحری جہاز امریکی بروکلین پُل سے ٹکرا گیا

میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں میکسیکو کی بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز کا اوپر کا حصہ بروکلین برج سے ٹکرایا، تربیتی جہاز برج سے ٹکرانے کے بعد اپنا سفر…

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، 119 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر صبح سویرے بمباری شروع کر دی گئی جس سے 119 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ شدید حملے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں، جب اسرائیل غزہ پر ایک نئے زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے اور قطر…

پاکستان پر حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟راہول گاندھی کا مودی حکومت سے سوال

نئی دہلی : بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان پر حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟ انہوں نے یہ سوال بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے اس بیان کے بعد اٹھایا جس میں انہوں…