ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پختونخوا میں نیا اسکینڈل، سرکاری ادائیگیوں کے ذریعے 16 ارب 50 کروڑ نکالنے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا میں 40 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل کے بعد ایک اور بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا بھر کے اکاؤنٹینٹ جنرل دفاتر نے 2016 سے اپریل 2025 کے دوران پبلک ورکس ہیڈ G10113 سے 9 2…

آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، امریکی اخبار میں مضمون

امریکی اخبار کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بنیان مرصوص میں کامیابی سے پاک فوج…

کراچی: اورنگی ٹاؤن ری ہیب سینٹر سے منشیات کے عادی افراد فرار ہوگئے

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ری ہیب سینٹر سے 10سے زائد منشیات کے عادی افراد فرار ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں قائم منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ادارے (ری ہیب سینٹر) سے 10سے زائد منشیات کے عادی افرادفرارہو گئے۔…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنےکیلئےکوششوں پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ کیا اور جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششوں پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم نے تہران کے سرکاری دورے کی ایرانی صدر کی دعوت قبول کرلی، وزیراعظم اگلے…

بھارتی پروپیگنڈےکے جواب میں عالمی سفارتی مہم کیلئے بلاول کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کو فون کیا اور انہیں بھارتی پروپیگنڈےکا توڑ کرنےکا اہم ٹاسک دے دیا۔…

ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.03 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.03 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 1.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 15 مئی کو…

پٹرولیم مصنوعات کی قومی برآمدات میں مارچ کے دوران 3611.79 فیصد کا نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 3611.79 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 17 ہزار ملین روپے تک بڑھ گئی جبکہ مارچ 2024 میں پٹرولیم…

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل کے دوران 20 فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل 2025 کے دوران ماہانہ بنیاد پر 19.67 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر6.27 فیصد اضافہ ہوا ۔ عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کی رپورٹ کےمطابق اپریل 2025 میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.46 ملین ٹن تک بڑھ گیا جبکہ…

ترکیہ اور آذربائیجان کی مصنوعات کا بائیکاٹ بھارت کی بوکھلاہٹ ہے،ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ

ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے پیٹرن ان چیف حاجی غلا م فا روق خلجی، صدر حاجی محمد ایوب مریانی ،سنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجینئر میر وائس خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور آذربائیجان کی مصنوعات کا بائیکاٹ و سیاحت کیلئے…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ریکارڈ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 36 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 772 روپے اضافے کے بعد 287,379 روپے سے کم…