ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

10 مئی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے اڑان بھری تو مقابلے میں کوئی بھارتی طیارہ نہ آیا

بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی شہروں پر کیے گئے حملوں کے بعد پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے دوران بھارتی طیارے اس قدر بوکھلائے رہے کہ ایک میزائل بھی فائر نہ کرسکے۔ سینیئر صحافی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…

پاکستان کا بھارتی سفارتی اہلکارکو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنےکا حکم

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی اہلکار سفارتی حیثیت کے منافی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔ متعلقہ بھارتی اہلکار کو 24…

پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کیلئے عمرکی حد بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کے لیے عمرکی حد بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مقرر کردہ معیارکے مطابق عمر کی حد 30 سال اور 3 کوششوں کی اجازت ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق…

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب؟ ثالثی کیلئے بھارت نے امریکہ سے رابطہ کیا تھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ٹرمپ نے سعودی عرب میں منعقدہ یو ایس-سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "اگر بھارت اور پاکستان لڑائی بند…

میکسیکو : انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، میئر امیدوار سمیت 4 افراد قتل

میکسیکو کی خلیجی ریاست ویراکروز میں یکم جون کو ہونے والے انتخابات سے قبل خوفناک تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ حکمران جماعت مورینا کی میئر کی نشست کی خاتون امیدوار ییسینیا لارا گوتیرز کو مسلح افراد نے انتخابی مہم کے دوران حملہ کر کے قتل کردیا،…

برطانوی پارلیمان میں سندھ طاس معاہدے کی گونج

برطانوی پارلیمان میں سندھ طاس معاہدے کی گونج سنائی دینے لگی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ جیمز فر تھ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاملہ بھارت اور پاکستان کے مابین مزید کشیدگی کا سبب بن سکتا ہے، پانی تک رسائی کے مسئلے کو سیاسی…

رافیل سکینڈل: ڈسالٹ سی ای او کا انٹرویو جھوٹا اور گمراہ کن ہے، کانگریس رہنما

رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے پر جاری تنازع ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے، جب کانگریس رہنماؤں نے ڈسالٹ کمپنی کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر رندیپ سنگھ…

فلسطینیوں پر مظالم، فرانسیسی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم پر شدید تنقید

فلسطینیوں پر مظالم پر فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر شدید تنقید کرڈالی۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کی پالیسیاں شرمناک ہیں، غزہ میں 5لاکھ افراد بھوک کا شکار ہیں، یورپی ممالک کو اسرائیل پر پابندیوں میں اضافے پر…

چینی صدر کا لاطینی امریکی ممالک میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

چینی صدر نے لاطینی امریکی ممالک میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ لاطینی امریکی ممالک کے لئے بنائے گئے سی لیک چائنہ فورم کی دسویں سالگرہ ہوئی، جس کے حوالے س چینی دارالحکومت بیجنگ میں اجلاس ہوا، سربراہی اجلاس میں برازیل،…

بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن سندور کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کرنے والی مسلم فوجی کرنل صوفیہ قریشی کو ہی…