ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

آپریشن بنیان مرصوص واضح ثبوت ہےکہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت میں خواتین اور بچوں سمیت 40 معصوم لوگوں کی شہادت پر غم کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ شہدائے وطن کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے خواتین اور بچوں سمیت 40 معصوم لوگوں کی شہادت پر غم…

خیبرپختونخوا حکومت کی کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ

خیبرپختونخوا حکومت نے کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کے لیے چھوٹ دے دی۔ صوبے کے ڈی جی ٹورازم اتھارٹی نے بتایا کہ ہندوکش رینج کی چوٹیوں پرکوہ پیمائی ٹیکس میں چھوٹ دی ہے، ترچ میر چوٹی سر کرنے کے 75 سال ہونے پر سال 2025 ترچ میرکا سال قرار دیا…

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال پر رپورٹ جاری

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 8 ہزار 400 اور اخراج 82 ہزار کیوسک ہے جب کہ دریائے جہلم میں پانی…

آپریشن سندور بھارت کی مانگ میں راکھ بھر گیا: عرفان صدیقی مودی پر برس پڑے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ رسوا ہونے کے بعد ایسا سیاپا کرنے کی بجائے چپ رہنا بہتر آپشن ہوتا کیونکہ ذلت کے داغ بہت گہرے ہوتے ہیں تقریروں سے نہیں دھلتے۔ بھارتی…

پاکستان نے بھارت کے کتنے جہاز گرائے؟ ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کا نیا انکشاف

ائیر مارشل (ر) ارشد ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 7 جہاز مار گرائے گئے اور 25 اہداف کو انگیج کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد ملک نے کہا کہ بھارت کی بہت ساری ویب سائٹس اور گرڈ اسٹیشنز بلاک کردیے، بھارت…

سندھ طاس معاہدے سےچھیڑ چھاڑکو جنگی اقدام تصور کرینگے: اسحاق ڈار

ائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سےچھیڑ چھاڑکو جنگی اقدام تصور کرینگے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کشیدگی بڑھنے اور ہمارےدفاعی ردعمل پرکچھ ممالک خاص طور پر امریکا کو…

بھارتی فضائیہ نے رافیل کمپنی کو بڑا مالی دھچکا دے دیا

بھارتی فضائیہ کی جانب سے حالیہ کشیدگی کے دوران رافیل طیاروں کے استعمال سے اس کی کارکردگی پر اُٹھنے والے سوالات نے فرانسیسی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کو بڑا مالی دھچکا دے دیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں 9.5 فیصد کمی واقع…

چین کا اسٹریٹجک معدنیات کے غیر قانونی اخراج کیلئے ٹھوس اقدامات کا اعلان

چین نے اسٹریٹجک معدیات کے غیر قانونی اخراج کیلئے ٹھوس اقدامات کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بات وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ اسٹریٹجک معدنی وسائل کے برآمدی کنٹرول کو مضبوط بنانا قومی سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے…

امریکا ہی اسرائیل کو غزہ میں جنگ روکنے پر مجبور کر سکتا ہے: فلسطین

فلسطین نے کہا ہے کہ امریکا واحد فریق ہے جو اسرائیل کو غزہ میں جنگ روکنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ مطابق فلسطینی نائب صدر حسین الشیخ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ فلسطینی ریاست کے حصول کا بہترین راستہ مسلح جدوجہد نہیں…

اسرائیل کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، صحافی سمیت متعدد فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں صحافی سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں49 فلسطینی شہید کردیے اور شہید ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیل نے اپنی جارحیت کو…