پاکستان نے امرتسر پر حملہ نہیں کیا: گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی پراپیگنڈا مسترد کردیا
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ پاکستان نے امرتسر پر کوئی حملہ نہیں کیا۔
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی پراپیگنڈا سختی سے مسترد کردیا، دو کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہاکہ بھارت کے…