ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

منشیات کی طاقت کا تجربہ کرنے کیلئے پہلی بار اسٹیرائیڈز والے کھلاڑیوں کا اولمپک

امریکی ریاست لاس ویگاس میں 21 سے 24 مئی 2026 کے دوران ایک متنازعہ کھیلوں کا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جسے "Enhanced Games" کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں کھلاڑیوں کو میڈیکل نگرانی میں پرفارمنس بڑھانے والی ادویات (جیسے اسٹیرائیڈز)…

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف

ہوائی کے آتش فشاں کی چٹانوں کے ایک تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ زمین اپنے مرکز میں موجود سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح پر اُگل رہی ہے۔ زمین کی 99.99 فی صد سے زیادہ سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں (جیسے کہ رُوتھینیئم) کے ذخائر زمین کے دھاتی مرکز…

لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کی فاتح بن گئی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی فاتح بن گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20…

وزیر اعظم کی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 جیتنے پر مبارکباد

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کی سنسنی خیز کامیابی پر ٹیم، انتظامیہ اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے فائنل میں شاندار کھیل پیش کرنے پر لاہور قلندرز اور کوئٹہ…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان، چار رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے کے تحت ٹیم کے چار کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں تنزید حسن، شمیم حسین، جاکر علی اور مہدی حسن شامل ہیں۔ ٹیم کے دیگر اراکین کی آمد آج صبح متوقع ہے، جس کے بعد…

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو شاندار خراجِ تحسین، اعلیٰ شخصیات کی شرکت

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے فائنل میچ کے دوران ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ وفاقی وزیر…

پی ایس ایل فائنل، فیلڈنگ کے دوران لاہور قلندرز کے دو کھلاڑیوں کی آپس میں زور دار ٹکر

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل میں فیلڈنگ کے دوران لاہور قلندرز کے دو کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے قلندرز کے آصف علی اور محمد نعیم باؤنڈری لائن پر آپس میں ٹکرائے۔ دونوں…

بلوچستان میں گلیڈی ایٹرز کے مداح اپنی ٹیم کا فائنل کہاں دیکھ سکیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا فائنل آج لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے سنسنی خیز فانئل میں آج ہوم سائیڈ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، میچ مقامی وقت کے مطابق 8…

نسیم شاہ کی بیٹرز سے پٹائی؛ فٹنس پر سوال اُٹھنے لگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں بیٹرز کے ہاتھوں مسلسل پٹائی اور ناقص بالنگ نے نسیم شاہ کی فٹنس پر سوالیہ نشان اُٹھادیا۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سوال اٹھایا کہ نسیم…