ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

اہم سیریز سے قبل بیٹنگ، بالنگ کوچ عہدوں سے فارغ

بنگلادیش کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بالنگ اور بیٹنگ کوچز کو عہدوں سے فارغ کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں نوید اکرم چیمہ مینجر، مائیک…

لیجنڈز کی پھر واپسی؛ آفریدی، انضمام، عمران نذیر ایکشن میں ہونگے

قومی ٹیم کے نامور کرکٹرز نے ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے میدان پر واپسی کیلئے قدم بڑھادیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، انضمام الحق، محمد حفیظ، سہیل تنویر، سعید اجمل، عمران نذیر، شرجیل خان اور عمر اکمل جیسے…

پاکستان کو بنگلادیش کیخلاف سیریز میں عارضی بیٹنگ، بالنگ کوچ مل گئے

بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عارضی طور پر نئے بالنگ اور بیٹنگ کوچ تعینات کردیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں نوید…

صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی زمینوں پر لگادی آگ

قابض صہیونی آباد کاروں نے نابلس اور رام اللہ کے اطراف کے دیہات پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے ایک بڑے حصے کو آگ لگا دی۔ فلسطین آن لائن نیوز ایجنسی کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے نابلس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں سبسطیہ میں…

القسام بریگیڈ کا فوجی آپریشن، کئ صیہونی ہلاک

تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے خلاف ایک فوجی آپریشن انجام دینے اور اس میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ القسام بریگیڈنے اتوار کو اپنے تازہ بیان میں کہا کہ القسام نے مشرقی خان…

دہشت گرد اسرائیل یمنی میزائلوں کے آگے بے بس، بن گورین ایئرپورٹ پر پھر ہوا حملہ

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے سے آگاہ کیا۔ یمنی ذرائع کے مطابق، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے دہشت گرد صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

تل ابیب میں پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

تل ابیب میں صیہونیوں کی بڑی تعداد نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت صیہونی قیدیوں کی رہائی کا…

غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت

میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے اور ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری میں ایک صحافی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ فلسطینی نامہ نگار حسان ابو وردہ شمالی غزہ پٹی کے جبالیا علاقے میں اپنے مکان پر ہونے والی…

صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا

ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔ اتوار کو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) سے خطاب کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن نے کہا کہ…

غزہ پر صیہونی جارحیت اور عالمی خاموشی جاری

غزہ پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید یا زخمی ہو چکے ہیںصیہونی قابض فوج غزہ پٹی پر اپنے شدید حملے جاری رکھے ہوئے ہے ان حملوں میں فلسطینی باشندوں کے مکانات کو بھی…