ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

ایک ہفتے کے اندر 160000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 160,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 160,000 فلسطینی بے…

غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے دنیا کے اسّی ممالک کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی ضابطوں اور انسان دوستانہ عالمی…

دوسالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ریونیو 9.6 ٹریلن روپے سے بڑھ کر18 ٹریلین روپے ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا اس…

بلاول بھٹو کا پنجاب میں طوفانی بارش کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں طوفانی بارش کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بارش کے دوران حادثات میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے خاندانوں سے…

پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد پر عالمی خاموشی سے امن کو خطرہ

پاکستان کی جانب سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کرنے پر عالمی برادری کی خاموشی سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید اور مستند شواہد ایک بار پھر منظرِ عام پر آ رہے…

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے ٹائٹل سنچری مکمل کر لی

دنیائے ٹینس کے لیجنڈ اور 24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نوواک جوکووچ نے 100 واں اے ٹی پی سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جنیوا اوپن کے فائنل میں ہیوبرٹ ہرکاز کو شکست دے کر جوکووچ اوپن ایرا میں صرف 3 ایسے کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے…

دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹ بال کا آج عالمی دن

لاہور : دنیا کے سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹ بال کا آج دنیا بھر میں عالمی دن ۔جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد فٹ بال کی عالمی اہمیت کو اجاگر کرنا اور اس کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی، اتحاد اور مثبت سماجی…

سعد منور شمالی سمت سے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو شمال کی جانب سے سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔ رواں ماہ میں تین پاکستانی کوہ پیماؤں نے نمایاں کارنامے انجام دیے ہیں، ساجد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن اور بغیر کسی…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ازبک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا…

عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے کر لے: سینیٹر علی ظفر

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے بات کر لے۔ ایک بیان میں سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کو…