ماہانہ آرکائیو

جون 2025

آئی اے ای اے کی ایرانی جوہری تنصیبات پر صیہونی حملے کی مذمت

آئی اے ای اے نے ایرانی جوہری تنصیبات پر صیہونی حملے کی مذمت کی۔آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، گیارہ ملکوں کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسرائیلی جارحیت فوری رکوانے کا مطالبہ کیا، حملے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ اور…

یہود و ہنود کا نیا گٹھ جوڑ بے نقاب، مودی، اڈانی، اسرائیل اتحاد کا پول کھل گیا

بی بی سی کی حالیہ تحقیقی رپورٹ نے بھارت اور اسرائیل کے درمیان گہرے ہوتے خفیہ معاشی و انٹیلیجنس تعلقات پر سے پردہ اٹھا دیا۔رپورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کاروباری ٹائیکون گوتم اڈانی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والے گٹھ جوڑ کو…

آپریشن سندور میں شکست کے بعد بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین ناکامی اور مودی کی سفارتی نااہلی کے نتیجے میں بھارت عالمی سطح پر تنہا ہو گیا۔دی وائیر کی جانب سے بھارتی سفارتی تنہائی اور پاکستان کے ہاتھوں شکست پر تجزیہ کیا گیا ہے جس میں دی وائیر نے بھارت کی…

ایران میں فوجی کارروائیوں سے حکومت کی تبدیلی بڑی غلطی ہو گی، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ ایران میں فوجی کارروائیوں سے حکومت کی تبدیلی بڑی غلطی ہو گی۔فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے افراتفری پھیلے گی، ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے معاملات طے کرنے کیلئے مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے۔صدر…

ایس آئی ایف سی کے دو سال، معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور اصلاحات کی نئی تاریخ رقم

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(SIFC) نے اپنے قیام کے دو سال مکمل کر لیے جنہیں ملکی معیشت کے استحکام، سرمایہ کاری کے فروغ اور مؤثر اصلاحات کے حوالے سے ایک نمایاں کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں متعدد…

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، پنجاب حکومت

صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگریب کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ کل…

جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں چینی وفد میں اعلیٰ سطحی سفارتی و تجارتی حکام بھی شامل تھے، چینی سفیر نے…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کمیٹیوں نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کر دی۔وفاقی دارالحکومت میں سید نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں پیش کیے گئے بجٹ کے…

ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان نے فلپائن کو تین ایک سے ہرا دیا

بحرین میں اے وی سی ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے فلپائن کو 1-3 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔بحرین کے شہر مانامہ میں ایشین والی بال نیشنز کپ کے پہلے روز پاکستان نے فلپائنز کے خلاف زبردست کھیل پیش کیا، پاکستان نے…

ایف آئی ایچ نیشنز کپ، پاکستان نے جاپان کو شکست دیدی

ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی۔ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا اپنے دوسرے میچ میں جاپان کے ساتھ دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے…