ماہانہ آرکائیو

جون 2025

سیالکوٹ، پی پی 52 میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔صوبائی اسمبلی کی نشست پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔حلقے میں 38 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 11 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔پی پی 52 کی…

بھارتی جارحیت کیخلاف بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرنے کے لیے پاکستان کا وفد نیویارک پہنچ گیا۔وفد 2 جون تک نیویارک میں قیام کرے گا اور مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا۔بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، یو این جنرل کے صدر سے…

جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات ہیں جو قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، جنرل ساحر شمشاد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے بہت سے تنازعات ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، جنوبی ایشیا میں غیر حل شدہ تنازع کشمیر موجود ہے۔سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں خطاب کرتے…

پی پی 52، الیکشن کمشنر کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کے الزامات پر نوٹس

الیکشن کمشنر نے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار کی جانب سے ویڈیو پیغام کے ذریعے لگائے گئے الزامات کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمشنر نے متعلقہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو حقائق دریافت کر کے رپورٹ جمع کروانے کے…

غزہ، امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر صہیونی فوج کی گولا باری اور فائرنگ

غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر صہیونی فوج نے ٹینکوں سے گولا باری اور فائرنگ کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم 31 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ رفح میں نتزاریم راہ داری پر خوراک کی تقسیم…

چین اور روس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکا بھی ہمیں دھمکا رہا ہے، انڈین نیشنل کانگریس

انڈین نیشنل کانگریس کے چیئرمین برائے میڈیا اینڈ پبلسٹی ڈپارٹمنٹ پون کھیرا نے کہا ہے کہ چین اور روس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکا بھی بھارت کو دھمکا رہا ہے۔پون کھیرا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ آپ کی خارجہ پالیسی…

ٹرمپ کا ایلون مسک کو خدمات پر سونے کی چابی کا تحفہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو "ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی" (Department of Government Efficiency) میں ان کی خدمات پر سونے کی چابی کا تحفہ دے کر رخصت کیا۔اس موقع پر اوول آفس میں ایک مختصر مگر اہم تقریب بھی منعقد کی گئی، ایلون مسک…

خاندانی نام تبدیل کرنے سے متعلق اپنے ماموں سے پوچھا تھا،شہزادہ ہیری

برطانوی میڈیا نے شہزادہ ہیری کے ایک دوست کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادہ ہیری نے اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے سے متعلق اپنے ماموں سے پوچھا تھا۔شہزادہ ہیری نے نام تبدیل کرنے کا والدہ لیڈی ڈیانا کے بھائی ارل اسپنسر سے پوچھا تھا اور کہا تھا…

پیرس، پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل

پی ایس جی نے انٹر میلان کو 0۔5 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، پیرس میں پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں تبدیل ہوگیا۔ پیرس میں کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پی ایس جی کی ٹیم انٹر میلان پر قابض رہی…

ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر شدید احتجاج

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دیتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔آئی اے اِی اے دستاویز کے مطابق ایران نے یورینئیم کی ساٹھ فیصد افزودہ پیداوار میں تیزی سے اضافہ کیا ہے اور ادارے سے تعاون کو…