سالانہ آرکائیو

2025

کیرالہ کمیونٹی کے ایونٹ میں شاہد آفریدی اور عمر گل مدعو، بھارتیوں کو آگ لگ گئی

دبئی میں بھارت کی کیرالا کمیونٹی کے ایونٹ میں پاکستانی اسٹار کرکٹرز شاہد آفریدی اور عمر گل کو مدعو کیے جانے پر بھارتی انتہا پسندوں کو آگ لگ گئی۔ ایک بھارتی صحافی نے سوشل میڈیا پر اعتراض اٹھایا کہ کیا بھارتیوں کو میزبانی کے لیے پاکستانی…

بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے مجوزہ شیڈول پی سی بی کو بھجوا دیا…

105 سالہ ایتھلیٹ چیمپئن کی لمبی عمر اور کامیابی کا راز کیا ہے

105 سالہ تھائی ایتھلیٹ ساوانگ جانپرم کے دن کا آغاز عموماً صبح ساڑھے 5 بجے ہوتا ہے۔وہ ناشتے میں 2 ابلے ہوئے انڈے کھاتے ہیں جبکہ سبزیاں اور پھل بھی کھاتے ہیں۔اس کے بعد صبح 6 یا 7 بجے وہ ساحل پر جاتے ہیں یا گھر کے قریب اسٹیڈیم میں اپنی 73…

آئی ایم ایف سے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر اتفاق رائے کا امکان

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر ایک بڑھتے ہوئے اتفاق رائے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔تاہم، اگلے بجٹ میں 14.2 2 ٹریلین روپے کے ہدف کے حصول کے لیے…

گلگت، اساتذہ کا اگلے گریڈ میں ترقی کیلئے احتجاجی دھرنا جاری

گلگت بلتستان کے سرکاری ٹیچرز کا محکمہ تعلیم کے دفتر کے سامنے احتجاج جاری ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ 6 ہزار 857 اساتذہ کو کئی سال سے ترقی سے محروم رکھا گیا ہے۔ اسکول اساتذہ کا گریڈ میں اضافے کے لیے احتجاجی دھرنا آٹھ روز سے مسلسل…

سعودی عرب نے حج آرگنائزر سے اضافی پیسے نہیں لیے،حافظ طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے حکومت پاکستان یا پرائیویٹ حج آرگنائزر سے ویزے سے متعلق اضافی پیسے نہیں لیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آخری تاریخ ختم ہونے کے بعد بھی جو ریلیف دیا…

کراچی سے فیصل آباد جانے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار

کراچی سے فیصل آباد جانے والی پاکستان ایکسپریس بہاولپور میں مبارک پور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرین کی ڈائننگ کار سمیت 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ڈپٹی ڈی ایس ریلوے کے مطابق حادثے کی وجہ سے اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہے، اپ ٹریک پر آنے والی…

سیالکوٹ، پی پی 52 میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔صوبائی اسمبلی کی نشست پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔حلقے میں 38 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 11 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔پی پی 52 کی…

بھارتی جارحیت کیخلاف بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرنے کے لیے پاکستان کا وفد نیویارک پہنچ گیا۔وفد 2 جون تک نیویارک میں قیام کرے گا اور مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا۔بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، یو این جنرل کے صدر سے…

جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات ہیں جو قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، جنرل ساحر شمشاد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے بہت سے تنازعات ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، جنوبی ایشیا میں غیر حل شدہ تنازع کشمیر موجود ہے۔سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں خطاب کرتے…