سالانہ آرکائیو

2025

امریکا کی کسی بھی فوجی کارروائی کے سنگین اور ناقابل تلافی نتائج ہوں گے،آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو سرنڈر کرنے کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای…

اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدکا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران کو نشانہ بنانے پر ایران کےساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی قیادت نے خطے میں…

ایران سے ہمارا مذہبی اور ہمسائیگی کا تعلق،حکومتی مؤقف حق پرمبنی ہے،نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران کے خلاف جارحیت ہورہی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی، ہمسائیگی اور ثقافتی تعلق ہے۔لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف…

عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ کی کامیابی کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ کی کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما یاسر گیلانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ الیکشن ٹریبونل…

اسرائیل کی کامیابی عالم اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کامیابی عالم اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی۔لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی شکست خطے میں امن کے قیام کے لیے ضروری ہے، امریکا، اسرائیل اور بھارت گٹھ جوڑ…

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکا

جیکب آباد کے قریب پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکا ہو گیا جس کے سبب ٹریک عارضی طور پر بند ہوگیا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ…

خیبرپختونخوا، تین پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ جرمانہ سلیب متعارف

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کا نیا شیڈول متعارف کرا دیا جس میں خاص طور پر تین پہیوں والی گاڑیوں اور کم عمر ڈرائیورز کے لیے الگ سے سلیب شامل کر لیا گیا ہے۔فنانس بل کے مطابق رکشہ،…

نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر…

طلبہ گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا سیکھیں؟

گرمیوں کی چھٹیاں طالب علموں کیلئے ایک نہایت خوشگوار وقت ہوتی ہیں، سکول، کالج یا یونیورسٹی کے معمولات سے وقتی آزادی ملتی ہے اور زندگی میں ایک غیر رسمی، آزاد اور ہلکا پھلکا وقفہ آ جاتا ہے، لیکن یہ تعطیلات صرف آرام، تفریح یا سیر و تفریح تک…

ضم شدہ اضلاع کے 267 ارب واجب الادا، وفاق فنڈز منتقل کرے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضم شدہ اضلاع کے لیے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے تحت مختص کردہ 350 ارب روپے میں سے باقی ماندہ 267 ارب روپے فوری طور پر خیبرپختونخوا کو منتقل کرے۔انہوں نے وفاق…