سالانہ آرکائیو

2025

جعلی حکومت عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی، یہ جعلی حکومت کی ایک اور ناکام کوشش ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے…

2 سال پہلے بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کنٹرول سنبھالا، مشکل فیصلے کرنا پڑے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے دو سال پہلے بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کنٹرول سنبھالا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایمپریس مارکیٹ میں گوشت سیکشن کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پچھلے دو سال میں…

موسم نے رت بدل لی، قہر ڈھاتی گرمی کو بریک لگ گئی

موسم نے رت بدل لی، قہر ڈھاتی گرمی کو بریک لگ گئی۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی، پتوکی، اوکاڑہ، چشتیاں، چیچہ وطنی اور بہاولنگر میں بادل برس پڑے، پتوکی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، دریا خان اور گردونواح میں…

اسرائیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے، خمیازہ بھگتنا پڑے گا، ایران

ایران نے دوٹوک کہا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے، اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے تمام ریڈ لائنز عبور کیں، پرامن جوہری پروگرام…

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا آغاز، قومی ٹیم آج میزبان ملائیشیا سے ٹکرائے گی

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا آغاز آج کوالالمپور میں ہوگا۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم میزبان ملائیشیا سے ٹکرائے گی، پاکستان ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ 16 جون کو جاپان کے خلاف کھیلے گا، تیسرا مقابلہ 18 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوگا۔…

ایران کے پھر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملےجاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 زخمی

اسرائیلی بربریت جاری ہے جس کے جواب میں ایران نے تل ابیب، حیفہ ، تامرا بستی اور کئی شہروں کو 100سے زائد بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائلوں سے نشانہ بنایا، ایران نے ڈرون بھی استعمال کیے جس سے 10 اسرائیلی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔…

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش ہو گا، سی سی ڈی کیلئے 35 کروڑ مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کا بجٹ برائے مالی سال 26-2025 پیر 16 جون کو پیش ہو گا، پنجاب کے آئندہ بجٹ میں کرائم کنٹرول کرنے اور دیگر اہم امور پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قربان لائن میں قائم کرنے پر 35 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز…

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام

بھارت کی پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف میں سبکی کے بعد فیٹف (FATF) میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پر ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو FATF کے اجلاس…

برطانیہ کا جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ، ایران نے ایک بحری جہاز روک لیا

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایرانی فوج نے برطانوی بحریہ کے ڈسٹرایئر جہاز کو خلیج فارس میں داخلے سے روک دیا۔ایرانی بحریہ کے ڈرونز کی برطانوی جنگی…

شنگھائی تعاون تنظیم کی اسرائیل کی مذمت، بھارت کا ایران کی حمایت سے انکار

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت کر دی، بھارت نے خود کو تنظیم کے اجتماعی مؤقف سے علیحدہ کر کے ایران کی حمایت سے انکار کر دیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے جاری کردہ اعلامیے میں اسرائیلی…