اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

0 116

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی۔

محمد اسحاق ڈار نے سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں اپنی مدت کامیابی سے مکمل کرنے اور پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔

نائب وزیراعظم نے حکومت پاکستان کے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مثبت روابط جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.