فارم 47 کی پیداوار بلوچستان حکومت حقیقی نمائندہ نہیں: حافظ نعیم الرحمان

0 122

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 کی پیداوار بلوچستان حکومت حقیقی نمائندہ نہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے بلوچستان کی حقیقی قیادت سے بات کرنا ہوگی، سی پیک میں بلوچستان کے عوام کا حصہ ہونا چاہئے، ملکی ترقی کیلئے سب کو قانون کے مطابق چلنا ہوگا۔

حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.