وزیراعظم نے آزادکشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

0 114

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

بھمبر میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ دانش اسکول سسٹم پسماندہ اور مستحق بچوں کے خوابوں کی تعبیرثابت ہوگا۔

شہباز شریف نے کہا کہ اسکول میں لڑکے اور لڑکیوں کے الگ کیمپس ہوں گے، ایک سال کی ریکارڈ مدت میں اسکول کا آغاز کیاجائے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیرکے مزید 2 اضلاع میں بھی جلد دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.