بلوچستان کے 25 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 26جنوری کو ہوں گے

0 113

بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو لوکل گورنمٹ کے ضمنی انتخابات ہوں گے۔

الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوران51 انتخابی وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.