فضل الرحمان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

ملاقات میں نگران وزیراعظم سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

0 127

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کا استقبال کیا۔مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔نگران وزیر اعظم اور نگران سیٹ اپ سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.