چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

0 118

وفاقی حکومت نے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دے دی۔

چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی، مسرور خان فروری 2026تک اسی عہدے پر کام کرسکیں گے۔

خیال رہے وفاقی حکومت نے ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.