تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹوور اور پکنک پر پابندی عائد

0 101

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹوور اور پکنک پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کے ہر قسم کے سٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

محکمہ تعلیم نے پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے سربراہان کو آگاہ کر دیا اور تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو پابندی پرعمل درآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.