جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں: احسن اقبال

0 100

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی جیل میں تھے لیکن امریکا سے بھیک نہیں مانگی، عارف علوی امریکا جا کر کہتے ہیں پاکستان پر پابندی لگائی جائے، یہ لوگ پاکستان کو بدنام کررہے ہیں۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہمیں دہشت گردی اور فساد کی ضرورت نہیں، محنت کی ضرورت ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.