شرقپور: نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے

0 101

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں دو نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان اپر چناب کینال میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔

دوسری جانب اہلکاروں نے نوجوانوں کی نعشیں ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا تاحال لاشوں کا پتہ نہ چل سکا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.