گورنر سندھ کا متحد ہوکر دہشتگردی کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

0 110

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف تحریک چلائیں گے۔

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ خوارج پاکستان میں ترقی نہیں ہونے دینا چاہتے، دہشت گردی کے ذریعے نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے، پاکستان مشکل مراحل سے گزر رہا ہے۔

کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ بانیان پاکستان کی اولادیں پاکستان کو بچائیں گی، متحد ہوکرملک کی معیشت کو بہتر بنائیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.