جماعت اسلامی کا 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان

0 116

جماعت اسلامی نے 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کراچی کے معاملات پر سنجیدہ نہیں، پیپلزپارٹی کو کے فور معاملے پر پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔

منعم ظفر کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو حق دو تحریک میں رمضان کے بعد تیزی آئے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.