سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

0 103

سندھ حکومت نے جمعہ 28 مارچ کو صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسکولوں میں تعطیل کا اعلان شب قدر 27 رمضان المبارک کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول جمعہ 28 مارچ کو بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.