لاہور : والد کے ہمراہ ماں کے علاج کیلئے اسپتال آنیوالا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

0 117

لاہورکے ٹیچنگ اسپتال میں والد کے ہمراہ ماں کا علاج کرانے کیلئے آنے والا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

شہری کےمطابق اسپتال کے گراؤنڈ میں بیٹے کو کرنٹ لگا، ایمرجنسی میں ڈاکٹرز نے توجہ نہیں دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان نے جی ٹی روڈ پر بچےکی لاش رکھ کر احتجاج کیا۔

مزید برآں بچے کے والدنے مقدمے کے اندراج کےلیے تھانہ شاہدرہ میں درخواست دائر کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.