جون 2023 کے امتحانی نتائج منصفانہ ہیں، 10، 11 اور 12 مئی کے امتحانات میں رکاوٹ باعث طلبہ نے بعض مضامین کے component چھوڑ دیئے ،وزارت تعلیم
کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول میں طلبہ کے خراب نتائج پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ طلبہ بغیر فیس کے نومبر میں دوبارہ پرچے دے سکتے ہیں۔
2023 کیلئے گریڈنگ کے معیارات مرحلہ وار 2019 کے پری کوویڈ معیارات پر بتدریج واپس آ جائیں گے اس لیے گریڈنگ کے threshold میں تبدیلی کی توقع کی جانی چاہیے۔