بلوچستان یا سندھ کا پانی نہیں روک رہے، پنجاب اپنے پانی پر نہریں بنا رہا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

0 107

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ بلوچستان یا سندھ کا پانی نہیں روک رہے، پنجاب اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنا رہا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ معاملے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات غیر فطری نہیں، نہروں کا معاملہ تکنیکی اور سیاسی سطح پر زیر بحث ہے۔

ملک احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ معاملہ جلد حل ہوگا، پیپلزپارٹی کے تحفظات بات چیت سے دور ہونے چاہئیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.