لاہور:پارکنگ پلازہ کے تہہ خانےمیں نوجوان کھڑکی میں پھنس کر ہلاک

0 114

لبرٹی چوک کے قریب پارکنگ پلازہ کے تہہ خانےمیں نوجوان کھڑکی میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مبینہ طورپرچوری کی نیت سے آنے والا نوجوان لوہےکی کھڑکی میں پھنس گیا تھا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی عمر 30 سال کے قریب ہے جس کی فوری شناخت نہیں ہوسکی، پولیس کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.