کرتارپور راہداری سے معمول کے مطابق سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

0 105

سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کیلئے کرتارپورراہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔

دربار انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سےپہنچے ہیں ۔

دوسری جانب یاتری کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پرحکومت پاکستان کےمشکور ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بندکی ہوئی ہے جب کہ پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک مؤثر ہوگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.