دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب

0 55

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملہ پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دو مئی کو طلب کر لیا گیا۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں اجلاس بلانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.