پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار

0 119

پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار ہے۔

پاک فضائیہ نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انتہائی پروفیشنل اور مؤثر انداز میں ادا کیں، پاکستان ایئر فورس پوری دنیا میں اپنی تکنیکی مہارت اور دلیرانہ شہرت سے جانی جاتی ہے۔

جدید ترین لڑاکا طیاروں سے لیس پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.