پاکستان کے پاس بہت پانی ہے، ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا: معاون خصوصی ہارون اختر

0 107

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت پانی ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔

لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صنعت چلے گی تو ٹیکسز میں بھی اضافہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو فصلوں کی پیدوار بین الاقوامی لیول پرلانےکی ضرورت ہے، پاکستان کے پاس بہت پانی ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.