ویڈیو: پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کردیا

0 5

پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا۔

بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 بھارتی طیاروں کو مار گرایا جب کہ پاکستانی حملے میں تباہ ہونے والے بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن اور 15 کور کے زیر کمان ہے۔

ویڈیو: پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کردیا

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کردی اور پاک فوج ایل او سی پر بھارتی فوج کے حملوں کوپسپا کررہی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.