آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

0 2

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی گردش بھارت میں کرناٹکا اورگوا کے ساحلوں کے قریب موجود ہے جب کہ سسٹم 36 گھنٹوں میں شدت اختیارکرکے ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ محکمہ موسمیات پاکستان کا سائیکلون وارننگ سینٹر اس نظام کو مانیٹر کر رہا ہے، آئندہ 12 گھنٹوں میں بحیرہ عرب کے مشرقی وسط حصے میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.